Search

Home > Radio D | Deutsch lernen | Deutsche Welle > سبق 03: برلن روانگی
Podcast: Radio D | Deutsch lernen | Deutsche Welle
Episode:

سبق 03: برلن روانگی

Category: Education
Duration: 00:15:00
Publish Date: 2008-11-28 04:17:00
Description: فیلپ برلن روانہ ہوتا ہے۔ لیکن اس کی توقع کے مطابق یہ سفر طے نہیں ہو پاتا۔ موسم اس کے منصوبے کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ اسی دوران کچھ لوگ متعارف کرائے جاتے ہیں فیلپ گاڑی کے ذریعے میونخ ہوائی اڈے کی طرف رواں دواں ہے۔ وہاں سے وہ برلن پرواز کرنا چاہتا ہے۔ لیکن موسمیاتی پیشن گوئی کے مطاب‍ق سخت بارش اور گرج چمک کی وجہ سے اس کا سفر طے ہونے میں توقع سے کہیں ذیادہ وقت لگ جاتا ہے۔ اسی دوران Radio D کے ادارتی شعبے کے کارکنوں سمیت، فیلپ اور اس کی والدہ اس قصے میں اپنا صیح تعارف کراتے ہیں۔ نیز تعارف کے مختلف انداز سے پتہ چلتا ہے کہ انسان دوستانہ یا رسمی طریقے سے کیسے سلام کرتا ہے۔
Total Play: 0

Some more Podcasts by DW.COM | Deutsche Welle

20+ Episodes
Radio D 1 | .. 40+     40+
20+ Episodes
Radio D 1 | .. 20+     5
20+ Episodes
Radio D 1 | .. 2     10+
20+ Episodes
Radio D 2| .. 10+     10+
20+ Episodes
Radio D Pjes .. 1     2
20+ Episodes
Radio D | Al .. 10+     10+
20+ Episodes
Radio D | U .. 30+     10+
20+ Episodes
Radio D | U .. 5     6